Posts

Showing posts from May, 2020

Is a Member of Abbasi Family Allowed to Take Zakkat??

Image
کیا خاندان عباسیہ کے لوگ زکواة لےسکتے ہیں؟ ⬇️تفصیل سوال 1- ایک عمومی بات جو ہم سنتے ہیں کہ عباسی اور سیدوں کے لیے زکاۃ لینا درست/جائز نہیں. اس بارے میں کوئی مستند حوالہ چاہیے!  2- مثلاً: میں نے زکاۃ  ادا کرنی ہے اور میں اپنے اردگرد کئی ایسے لوگوں کو جانتا ہوں جو انتہائی ضرورت مند اور نادار ہیں اور عین مدد کے مستحق ہیں، لیکن انہیں زکاۃ  دینے میں یہ امر آڑے آتا ہے کہ وہ عباسی/ سید ہیں. اب جب کہ میرے پاس زکاۃ کی ادائیگی کے بعد زائد رقم نہیں کہ میں انہیں الگ سے دے سکوں۔ کیا یہ شرط درست ہے کہ با خبر ہوتے ہوئے بھی ایک انتہائی ضرورت مند شخص کی میں اس لیے مدد نہ کر سکا کہ وہ عباسی یا سید تھا اور میں نے دور جا کر کسی اور خاندان کے شخص کو زکاۃ ادا کی؟  اس سلسلے میں راہ نمائی فرما دیں! جواب 1و  2- سید کو زکات دینا اور اس کا زکات لینا جائز نہیں ہے؛ اس لیے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خود اپنے زمانے میں بعض سادات کے شدید محتاج ہونے کے باوجود انہیں زکاۃ بھی نہیں دی، بلکہ بتصریح انہیں زکاۃ وصول کرنے سے بھی منع فرمایا، چناں چہ آپ ﷺ کا ارشاد مبارک ہے: ’’یہ صدقات  (زکات اور صدقاتِ واجبہ ) لوگوں کے