Naseem Abbasi Poet
میرہ ہسنال
نسیم عباسی آپکا تعلق،،،،،،،، تحصیل لورہ کے ایک گاؤں میرہ ہسنال سے ہے آپ کے والد علاقے کی مشہور شخصیت اور محکمہ جنگلات میں رینج افسر تھے
آپ مری اور ہزارہ کی پہلی اور واحد نامور شخصیت ہیں جنکی شاعری کو خیبر بختونخواہ ہزارہ کے نصاب میں شامل کیا گیا
آپکی تصانیف میں فلک ہتھیلی پر ، وہ ایک لفظ ، فی الحال ، نیا آسمان ، اور پس انداز شامل ہیں
ایسی ترتیب سے روشن ہیں تیری محفل میں
ایک ہی پھونک چراغوں کو بجھا سکتی ہے
خوش نہ ہو اتنا کہ یوں روشنیاں پھوٹ پڑیں
اس چکا چوند میں بینائی بھی جاسکتی ہے
رات دن یونہی نسیم اس کے لیئے سوچتا ہوں
عمر گزری ہوئی کب لوٹ کے آسکتی ہے
اللہ تعالی آپکو صحت تندرستی عطا کرے آمین
Comments
Post a Comment