Qari Asad Ullah Abbasi
شیرِِ کوہسار
قاری اسد اللہ عباسی،،،،،،،،،آپکا تعلق یونین کونسل روات سے تھا آپ حافظ غلام اللہ صاحب کے شاگرِ خاص تھے
آپ خطہِ کوہسار کے جید عالم اور نامور خطیب
تھے
آپ تحریکِ ختمِ نبوت کے عظیم سالار رہے اس تحریک میں آپ پابندِ سلاسل بھی رہے
آپکا شمار تحصیل مری کے نامور سیاستدانوں میں ہوتا تھا آپ نے صوبائی اسمبلی کا الیکشن بھی لڑا جس میں آپ چند سو ووٹوں سے ہارے لیکن حزبِ اختلاف کی نیندیں حرام کردیں
آپکی دینی اور سیاسی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا
آپ اہلیانِ تحصیل مری کی پہچان تھے
اللہ آپکی کامل بخشش فرمائے آمین
Comments
Post a Comment