Captn Gazi Khan Muhammad Abbasi

 کائیاہ بھوربن

کپتان غازی خان محمد عباسی

جہادِ کشمیر 1948 میں سرزمینِ کائیاہ بھوربن یونین کونسل روات کے

 بطلِ حریت کپتان غازی خان محمد عباسی مری اور ہزارہ کے پہلے اور واحد فوجی ہیں جنہوں نے افواجِ پاکستان کے لئے مظفر آباد سے وادی نیلم کے کیرن سیکٹر تک دورانِ جنگ کمیونیکیشن لائن بچھانے میں اہم کردار ادا کیا. 

آپ کی اعلی خدمات کے اعتراف میں حکومتِ پاکستان نے محاذِ کشمیر کے لئے اعلی اعزاز سے نوازا.

 علاوہ ازیں مری کے عباسی قبیلے کے مجاہدین کی بارہ مولا تک آپ نے راہنمائی فرمائی

. آپ اکثر کہا کرتے تھے کہ کشمیر کی آزادی کا حل جہاد ہے


. اللہ پاک آپ کی لحد پر اپنی رحمتوں کا نزول فرمائے 

آپکی کامل بخشش فرمائے آمین


Comments

Popular posts from this blog

Potha Shraif Murree

Qari Asad Ullah Abbasi