Dr Abid Abbasi
مسیاڑی
ڈاکٹر عابد عباسی..... آپکا تعلق یو سی مسیاڑی مری کے ایک گائوں بڑا ہوتر سے ہے۔
بغیر کسی ادارے میں داخل ہوئے محنت اور مزدوری کرکے اپنے تعلیمی سفر کا آغاز کرنے والے عابد عباسی مری اور ہزارہ کی پہلی اور واحد شخصیت ہیں جنہوں نے قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد سے پاکستان کی سیاسی تاریخ میں PhD کی ڈگری حاصل کی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔اور
دو دھائیوں سے شعبہء تدریس سے منسلک ہیں۔ آج کل قائد اعظم یونیورسٹی میں تدریس کا فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔ دس سال سے زائد عرصے سے ملک کے معتبر انگریزی روزنامہ ڈان سے منسلک ہیں ، اس کے علاوہ ریڈیو اور ٹی وی پر اردو اور انگریزی پروگرام بھی کرتے ہیں۔ ملکی اور بین الاقوامی جرائد اور اخبارات میں ان کے مضامین چھپتے ہیں۔ ملک بھر میں ہزاروں کی تعداد میں ڈاکٹر عباسی کے شاگرد ہیں جو مختلف جگہوں اور جہتوں میں قوم کی خدمت کر رہے ہیں۔
اللہ تعالی آپکو مزید کامیابیاں اور عزت عطا کرے آمین
Comments
Post a Comment