Sardar Haji Muhammad Yunus Khan
سردار حاجی محمد یونس خان
جناب
مرحوم موضع سہنہ. یوسی پوٹھہ شریف تصیل مری ضلع راولپنڈی کے رہائشی تھے.
قدرت نے انہیں سماجی اور سیاسی صلاحتوں سے نوازا.
سہنہ ہر قسم کی سہولیات سے محروم تھا. انھوں نے اس علاقے کی تقدیر بدلنے کا بیڑہ اٹھایا. اور 1960ء میں اپنی سماجی و سیاسی صلاحتوں کو استعمال کرتے ھوے فلاحی کاموں میں حصہ لینا شروع کیا.
اس علاقے کی تقدیر کو بدل کر رکھ دیا.
مری ہزارہ کے
دور دراز کے دہی علاقوں میں موضع سہنہ پہلا علاقہ ہے. جہاں ان کی کاوشوں سے 1978ء
میں بجلیی کا نظام لایا گیا.
اس کے علاوہ اپنی مدد اپ کے تحت سکول اور سڑکیں بنوائیں. انہوں نے سیشن کورٹ میں بھی اپنی خدمات انجام دیں وہاں آپکے لئے اعزازی نشت بھی لگائی جاتی
اللہ۔پاک آپکی کامل بخشش فرمائے آمین

Comments
Post a Comment