Seth Muhammad Hussian Abbbasi
گھوڑاگلی مری۔۔راولپنڈی بوہڑبازار ۔۔بمبئی ہندوستان
سیٹھ محمد حسین عباسی! مالک البرقیات،،،،،،،،،، آپکا تعلق مری کے ایک گاؤں گھوڑاگلی سے تھا آپ نے بعد ازاں روالپنڈی بوہڑبازار اور بمبئی ہندوستان میں سکونت اختیار کی
آپ مری اور ہزارہ کی پہلی اور واحد شخصیت ہیں جو بطور پیٹی آفیسر انڈین رائل نیوی میں بھرتی ہوئے اور پاکستان سے محبت میں انڈین نیوی کو خیرآباد کہہ دیا
آپ نے کاروباری حلقوں میں اپنا نام پیدا کیا تو آپکو سیٹھ صاحب کا خطاب دیا گیا
آپ نے قائد اعظم کو پانچ انتخابی حلقوں میں سپورٹ کیا جہاں سے وہ فاتح ہوئے تو کانگرس کے امیدوار نے آپ کے سر کی قیمت دس ہزار مقرر کردی اور آپ بحری جہاز کے ذریعے کراچی آئے اسکے بعد آپ نے باقی کی زندگی راولپنڈی بوہڑباز بازار میں گزاری پھر اللہ کو پیارے ہوگئے
اللہ تعالی ہمیں،،،،،،، اور آپکی اولاد کو آپکے اعلیٰ اخلاق،و
اوصاف کو سمجھنے اور اس پہ عمل کرنے کی توفیق فرمائے اور آپکی کامل بخشش فرمائے آمین
Comments
Post a Comment